Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
توجد النجاۃ ولم تسلک سالکھا انّ السفیۃ لاتجری علی الیبس
موجودہ زمانہ میں مسلمانوں کی ناکامی کا راز یہی ہے۔ انہوں نے زمانہ حاضر کے مطابق تیاری کئے بغیر محض اقبال جیسے شاعروں کی لفظی صدی خوانی پر اپنے اقدام کا گھوڑا دوڑادیا۔ ایسے خیالی اقدام کا نتیجہ وہی ہوسکتا تھا جو ہوا۔