Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
سیرۃ کا ررہا ہے ازل سے تا امروز چراغ مصلصوی سے شرا بولہمی
اقبال کے اشعار سے مسائل دین اخذکرنا موجودہ زمانے میں علماء تک میں عام ہے۔ اس پر گفتگو کرتے ہوئے میں نے ایک صاحب سے کہا کہ فقہاء نے متفقہ طور پر چار مصادر شریعت بیان کئے ہیں موجودہ زمانہ کے مسلم دانشوروں اور علماءنے اس میں بلا اعلان پانچویں مصدور کا اضافہ کرلیا ہے او روہ اقبال کا کلام ہے۔