Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
He who knows does not talky; he who lather doesnot know reach
اس فرق کا سبب یہ ہے کہ جاہل یا ناواقف آدمی علم کی حدودکو نہیں جانتا۔ اس لیے جو کچھ بھی اس کے منھ میں آتا ہے وہ بولتا رہتا ہے۔ اس کے برعکس عالم اور واقف کار آدمی علم کی حدوں کو جانتا ہے اس لیے وہ سوچتا ہے کہ اس کی زبان سے کوئی ایسی بات نہ نکلے جس میں علم کی پوری رعایت شامل نہ ہو۔ یہ احتیاط اس کو کم گو بنادیتی ہے۔