Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
12جولائی1998
آج کے انگریزی اخبار ٹائمس آف انڈیا میں ایک مضمون چھپا ہے جس کا عنوان ہے: The big lie (عظیم جھوٹ) اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ نے1940سے ایٹمی ہتھیار بنانے اور اس پر ریسرچ کرنے کا کام شروع کیا اس وقت سے لے کر اب تک امریکہ نے اس مد میں تقریباً19ٹریلین (19Trillion)ڈالر خرچ کئے ہیں بظاہر یہ بہت سنگین بات معلوم ہوتی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ حکمرانوں نے ہمیشہ یہی کہا ہے فرق صرف یہ ہے کہ قدیم زمانہ کے بادشاہ روایتی ہرہتھیاروں پر سے دریغ ملکی دولت خرچ کرتے تھے۔ اب غیر روایہ ہتھیاروں پر ہمیہ دولت خرچ کی باری ہے۔