Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
ولست بمسلم ما دمت حیاً ولیست ادین دین المسلمینا
اگر اس شعر کو جز لاترکیا جائے تو کہا جاسکتا ہے کہ عرب کے لوگ اس طرح سے سخت متفرتھے۔ چنانچہ وہ لوگ اسلام میں داخل نہیں ہوںگے۔ مگر جب دوسرے بہت سے واقعات کو لے کر اس مسئلہ پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ اگر چند عرب مذکورہ قسم کے تھے تو ہزاروں عرب اس سے مختلف۔ انہوں نے اسلام قبول کرکے اس کے لیے ہر قسم کی قربانیاں دیں۔