Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24جون1998
ایک صاحب سے بات کرتے ہوئے میں نے کہا کہ علماء یہ کہتے ہیں کہ قرآن کو سمجھنے کے لیے80علوم درکار ہیں۔ مگر80علوم کی جو فہرست بنائی گئی ہے اس میں وہ چیز حذف ہوگئی ہے جو قرآن کو سمجھنے کے لیے اصل اہمیت رکھتی ہے۔ یہ ہے قرآنی مزاج۔ اگر آدمی کے اندر قرآنی مزاج نہ ہو تو180علومی درکار ہوکر قرآن کو سمجھ نہیں سکتا۔