Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
5جون1998
ای ایم فاسٹر (E.M. Forster)ایک انگریز ادیب تھا۔ وہ1879میں لندن میں پیدا ہوا اور1970میں اس کی وفات ہوئی۔ اس کی کتاب A Passage to Indiaہے۔ انڈیا کے بارے میں ہے۔
ابتداء وہ ناول نگار تھا اور تو وہ لا مذہب بن گیا۔ بعد کے امریکہ کو ایک کتاب کو وہ اپنے اس جملہ سے شروع تجربہ ہے۔ میں عقیدے میں عقیدہ نہیں رکھتا:I don't believe in beliefs
جو لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں وہ میرے نزدیک زیادہ سنجیدہ نہیں ہیں۔ اس لیے یہ کہنا کہ میں عقیدہ میں عقیدہ نہیں رکھتا، خود بھی ایک عقیدہ ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جو آدمی دوسرے عقیدوں کو نہیں مانتا وہ اپنے اس خودساختہ عقیدہ کو کیوں مانتا ہے اور اس کے حق میں نہیں کے پاس وہ دلیل ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ موجودہ دنیا میں آدمی کے لیے فرد د میں سے ایک کا انتخاب ہے۔ وہ یا تو عقیدہ کو مانیں یا کسی بھی چیز کو نہ مانیں۔ حتیٰ کہ خود اپنے مفرد کو اور کھانے اور پانی کو بھی۔ مگر اس قسم کا موقف چونکہ موجودہ دنیا میں ممکن نہیں ہے اس لیے اپنے لوگ یہ کرتے ہیں کہ ایک طرف وہ اپنی پسند کے مطابق ان چیزوں کو بلا دلیل مانتے ہیں اور دوسری طرف یہ کہہ دیتے ہیں کہ میں خدا اور مذہب کو نہیں مانتا کیوں کہ اس کے لیے کوئی دلیل موجودنہیں۔