Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
12فروری1998
فقہا کا قول ہے کہ: من ابتلی ببلیتین یختار اھومنھا (جو شخص دو مصیبتوں میں مبتلا ہو وہ دونوں میں سے اس کو اختیار کرتا ہے جو ہلکی ہے) یہ مقولہ حدیث پر مبنی ہے جو بخاری میں حضرت عائشہ سے نقل ہوئی ہے۔