Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
6نومبر1998
فانی بدایونی (وفات1940)اردو کے مشہور شاعر تھے۔ ان کی زندگی مصیبتوں میں گزری۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان کی شاعری میں غم کے جذبات کا اظہار ہونے لگا۔ ان کا ایک شعر یہ ہے: