Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
5اکتوبر1998
کسی حکیم کا یہ قول نقل کیا گیا ہے کہ تم انسانوں کے معاملہ میں اخلاق کے ساتھ رہو۔ اور حق کے معاملہ میں سچائی کی روش اختیار کرو(علیک بالخلق مع الخلق وبالصدق مع الحق) اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان کو چاہیے کہ وہ دوسرے انبیاء جنسی کے ساتھ حسن سلوک کی روش اختیار کرے اور سچائی کے معاملہ میں وہ منافقانہ روش سے بچے، وہ عین وہی طریقہ اختیار کرے جو حق کا تقاضا ہو۔