Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
6دسمبر1998
کوئی آدمی کیسا ہے اس کو پہچاننے کا سب سے زیادہ صحیح وقت وہ ہے کہ اس آدمی سے آپ کا اختلاف ہوجائے۔ اختلاف پیدا ہونے سے پہلے تو ہر آدمی ٹھیک ہی رہتا ہے۔ اس لیے بے اختلافی کی حالت کس آدمی کو پہچاننے کے لیے کارآمد نہیں۔