Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24مئی1998
بمبئی کے ایک صاحب نے کہا کہ آپ کا نام غلط ہے۔ حمید خدا کا ایک نام ہے۔ اس لیے صحیح طریقہ صرف یہ ہے کہ عبدالوحید (اسی طرح عبدالرحیم، عبدلرحمن) نام رکھا جائے۔ تاکہ وحید الدین یا رحیم الدین وغیرہ۔ میں نے کہا کہ یہ آپ کی خودساختہ امیچ ہے، اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ اس کا ثبت یہ ہے کہ اعلیٰ کبھی خدا کا نام ہے اس کے باوجود ایک صحابی کا نام محل میں ابی طالب رکھا گیا۔حضرت علی کے یہاں جب پہلا لڑکا پیدا ہوا تو اس کا نام انہوں نے حرب رکھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ تم اپنے لڑکے کا نام حرب کے بجائے حسن رکھو مگر رسول اللہ نے حضرت علی سے کبھی نہیں کہا کہ علی جیسا نام درست نہیں، تم اپنا نام محل کے بجائے عبدالولی رکھو۔