Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
15اکتوبر1998
پٹنہ کی خاتون کے خط کے جواب میں میں نے یہ لکھا۔ صبر ایک عظیم عبادت ہے۔ اشتعال کا موقع صبر کی اسی عظیم عبادت کی ادائیگی کا موقع ہے۔ موجودہ زمانہ کے مسلمان غلط طور پر صبر کو بزدلی سمجھتے ہیں اس لیے صبر کی بات ان کی سمجھ میں نہیں آتی۔