Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24اپریل1998
بخاری نے روایت کیا ہے کہ حضرت عمر کی ایک مشاورتی مجلس تھی مگر اس کے ممبر وہ افراد تھے جو قرآن کے عالم تھے۔ (کان القراء امھات مشورہ عمر) صحیح البخاری، کتاب الامتصام۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مشورہ کے قابل بننے کے لیے سب سے زیادہ اہمیت علم قرآن کی ہے۔ جو آپ قرآن کا گہرا علم نہ رکھتے ہوں وہ معاملات میں صحیح مشورہ بھی نہیں دے سکتے۔