Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
and to accept even bad
یہ کسی ایک ایکٹرس کی بات نہیں، یہی پوری فلمی دنیا کی بات ہے۔ میں نے سوچا کہ جدید عورت ایکٹرس کی حیثیت سے جس ٹالرنس کو قبول کرنے کے لیے تیار ہوجاتی ہے وہی عورت بیوی کی حیثیت سے زندگی کے اس اصول کو اختیار کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ سے جدید دنیا میں کثرت سے طلاق کے واقعات ہورہے ہیں۔ اس فرق کا سبب کیا ہے۔