Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
9فروری1998
عباسی دور میں جونئی بحثیں پیدا ہوئی ان میں سے ایک بحث ایمان کے بارے میں تھی اس موضوع پر طرح طرح کی منطقی بحثیں نکالی گئیں اس زمانہ میں امام ابوحنیفہ نے کہا کہ میرا ایمان جبرئیل کے ایمان کی طرح ہے(ایمانی کاسبحان جبرئیل) حنفی علمائ اس جواب کو بہت اہم سمجھتے ہیں مگر مجھے یہ جواب پسند نہیں اس جواب کو اگر کل معنی میں لے لیا جائے تو یہ ماننا ہوگا کہ کہنے والے کے لیے ایمان اس کی ذاتی معرفت نہیں، وہ ایمان کو کسی نا اہل شریعت کے حوالہ جائز ہے نہ کہ ذاتی دریافت کی بناپر سے۔ میری فہم کے مطابق ایمان کو ایک ایسی چیز ہوناچاہیے جس کا آدمی نے تجربہ کیا ہوگا جو اس کی این دریافت کردہ حقیقت ہو ایسا ایمان مجھےایک نے قسمت چیز نظر آتاہے۔ جو انسانی شعور کی گہرائیوں میں نہیں اترا، جس نے انسان کی روح کو اندر سے روشن نہیں کیا۔