Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
18اکتوبر1998
اس ماہ ایک ہندوستانی نزاد پروفیسر کو معاشیات کا نوبل انعام ملا ہے۔ اب تک 6ہندوستانیوں کو نوبل انعام مل چکے ہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہے۔ ناموں کے سامنے انعام ملنے کا سن درج ہے: