Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
نیزنم دخت افراسیاپ برہند ندیدہ تنم آفتاب
فردوسی کا شاہنامہ ایک ضخیم کتاب ہے۔ ’’نبزہ منم‘‘ اس ضخیم کتاب کا صرف ایک لفظ ہے۔ مولانا شبلی کا مطلب یہ ہے کہ مسلم سالمیت کے بارے میں سرسید کی ایک جامع اور گہری اسکیم تھی۔ جو لوگ سرسید کو مطعون کرتے ہیں وہ سرسید کی پوری بات کو نہیں دیکھتے بلکہ اس کا ایک دو لفظ لے کر خودساختہ مطلب نکالتے ہیں۔ اور پھر غلط طور پر سرسید کو بدنام کرتے ہیں۔