Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
26فروری1998
بنجمین ڈسریلی نے کہا کہ انصاف کیا ہے۔ انصاف دراصل سچائی کی عملی صورت کا دوسرا نام :Justice is truth in action
دوسرے لفظوں میں یہ کہ کوئی آدمی صرف درست بات کہنے سے درست ثابت نہیں ہوتا۔ حقیقت کی نگاہ میں وہ درست صرف اس وقت ہے جب کہ اس نے جو کچھ کہا ہے وہ اس کا عمل بن جائے۔