Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Keep Cool; anger is not an argument
جو آدمی گفتگو کے وقت غضبناک ہوجائے وہ بطور خود یہ سمجھتا ہے کہ میں اپنے نقطۂ نظر کو زیادہ قوت کے ساتھ بیان کررہا ہوں، حالانکہ فریق ثانی کے لیے وہ بالکل بے زورہوتا ہے کیونکہ غصہ آتے ہی دلیل رخصت ہوجاتی ہے اور فریق ثانی کے لیے باحذف چیز دلیل ہے نہ کہ غصہ۔