Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
11دسمبر1998
ہماری کالونی کے قریب ایک بینک ہے۔ اس میں ہر روز صبح کو آٹھ بجے سائرن بجایاجاتا ہے۔ میں جب اس کی آواز سنتا ہوں تو مجھ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے زندگی کی مدت ختم ہوگئی۔ اب دنیا ختم ہوجائے گی اور آخرت کی اگلی دنیا کا آغاز ہوجائے گا۔