Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
20مئی1998
احد کی جنگ3ھ میں پیش آئی۔ اس موقع پر مکہ سے مخالفین اسلام کا جو لشکر مدینہ پر حملہ آور ہوا تھا اس کے ساتھ وہاں سے کوکچھ مشرک عورتیں بھی آئی تھیں جو رحبر یہ اشعار پڑھ کر اپنے لشکریوں کو مسلمانوں کے خلاف لڑنے پر ابھارتی تھیں ان مشرک عورتوں کا نام یہ ہے:
1۔ہندہ بنت رتبہ 2۔رم جکم بنت ہارث بن حشام 3۔فاطمہ بنت ولید 4۔برزہ بنت سعود 5۔ربط بنت شیہ 6۔سلانہ بنت سعد 7۔خناس بنت مالک 8۔ عمرہ بنت علقیہ وغیرہ
سیرت نگار لکھتے ہیں کہ ان عورتوں میں سے دو عورتیں (خناس اور عمرۃ) اپنے دین شرک پر باقی رہیں بقیہ عورتوں نے بعد کو اسلام قبول کرلیا۔