Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
14اگست1998
شیرشاہ سوری اور مغل ایک دوسرے کے دشمن تھے۔ شیرشاہ نے ہمایوں کو شکست دے کر مجبورکیا کہ وہ ہندوستان چھوڑکر ایران بھاگ جائے۔ لیکن شیرشاہ کے مرنے کے بعد جب شہنشاہ اکبر کا زمانہ آیا تو اکبر نے شیرشاہ کے حالات پر پہلی کتاب لکھوائی۔ ایک قدیم مورخ عباس خاں نے تاریخ شیرشاہی میں شارشاہ کو سکندرثانی کا لقب دیا۔ یہ تاریخ شیرشاہی، شہنشاہ اکبر کے حکم سے لکھی گئی تھی۔
اکبر نے مغلوں کے اس دشمن کی تاریخ کیوں لکھوائی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ شیرشاہ غیر معمولیمدبرتھا۔ وہ تدبیر سلطنت میں کمال رکھتا تھا۔ اکبر نے چاہا کہ اس کا یہ ہنر تاریخ میں محفوظ ہوجائے تاکہ۔