Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Our progress as a nation can be no swifter than our progress in education
یہ بات بالکل درست ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ ہر قسم کی ترقی کا تعلق انسان سے ہے۔ اور انسان کی ترقی کا تعلق تعلیم سے ہے۔ تعلیم کے ذریعہ انسان ترقی یافتہ بنتا ہے۔ اور پھر یہی ترقی یافتہ انسان حوشمندانہ جدوجہد کے ذریعہ قوم کو ترقی کی طرف لے جاتا ہے۔