Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
5دسمبر1998
ایک مسلم جماعت بمبئی میں ایک سمینار کررہی ہے۔ اس کا موضوع ہے اخلاقی بحران (Moralinism)حالانکہ میرے تجربہ کے مطابق خود یہ جماعت بدترین قسم کے اخلاقی بحران میں مبتلا ہے۔ اس قسم کا دہرا معیار آج ہندو اور مسلمان دونوں میں بڑے پیمانہ پر پیدا ہوگیا ہے۔ لوگ ایک برائی کے خلاف تحریک چلاتے ہیں حالانکہ وہ خود عین اسی برائی میں مبتلا رہتے ہیں۔