Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
14جولائی1998
دنیا لذتوں کا جن لوگوں نے بھی تجربہ کیا، ان سب کا متفقہ بیان ہے کہ دنیا کی کسی بھی چیز میں کوئی لذت نہیں۔ ہر دنیوی لذت صرف وقتی اور خیالی ہے یہی وجہ ہے کہ جن لوگوں نے ان لاالا کا جذبہ نہیں کیا وہ اس کی طرف بھاگتے ہیں اور جو لوگ ان لذتوں کا تجربہ کرچکے ہیں ہو بورہوکر اس کو چھوڑدینا چاہتے ہیں۔