Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
8فروری1998
واشنگٹن کے سمینار میں نیویارک کے خواجہ کلیم الدین صاحب نے اسلامی مرکز کی انگریزی کتابوں کا اسٹال لگایا تھا تمام کتابیں ہاٹ کیک کی طرح فروخت ہوگئی کلیم الدین صاحب اور ان کے ساتھیوں نے کہا کہ سخت ضرورت ہے کہ آپ کی تمام کتابیں جلد سے جلد انگریزی میں شائع ہوجائیں۔