Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
27نومبر1998
ایم این رائے نے اپنی کتاب ہسٹاریکل رول آف اسلام (مطبوعہ1939)نے لکھا ہے کہ اسلام کی توسیع تمام معجزوں سے زیادہ بڑا معجزہ ہے۔The expansion of Islam is the most miraenlous of all miracles (P-4)
کیسی عجیب بات ہے کہ پیغمبر اسلام کے زمانہ میں آپ کے معاصرین آپ سے یہ معاطلہ کرتے تھے کہ اپنی پیغمبری کے ثبوت میں کوئی معجزہ دکھائیے مگر بعد کی تاریخ نے ثابت کیا کہ خود آپ کیزندگی تمام معجزوں سے زیادہ بڑامعجزہ تھی۔