Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
8دسمبر1998
ہندوستان کی آزادی (1947)سے پہلے مہاتماگاندھی کو نوبل پیس پرائز نہیں دیا گیا۔ اگر وہ آزإادی کے بعد دیرتک زندہ رہتے تو یقیناٰ انہیں فخر کے ساتھ نوبل پیس پرائز دیا جاتا۔ یہ زمانہ کے فرق کا معاملہ ہے۔ بہت سی چیزیں جس کو کسی انسان سے منسوب کیا جاتا ہے۔ وہ حقیقۃً بڑی فرق کا نتیجہ ہوتی ہیں۔