Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
27جون1998
کس لفظ کے معنی کے سلسلہ میں ڈکشنری کا حوالہ دینا ہو تو اردو میں اس طرح کہا جائے گا کہ ویسٹر نے اس کی تشریح اس طرح کی ہے۔ انگریزی میں اس کا لفظی ترجمہ ہو ہوگا۔Webeter have defined it in there words
لیکن انگریزی اسلوب کے اعتبار سے یہ درست نہیں۔ انگریزی میں اس بات کو معروف کے صیغہ کے بجائے مجہول کے صیغہ میں بیان کیا جاتا ہے اس انگریزی اسلوب کے مطابق صحیح جملہ یہ ہوگا:It is defined by wester as