Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
A smooth sea never made a suffessful sailo
یہ ایک حقیقت ہے کہ کامیاب انسان ہمیشہ مسئلوں کے درمیان تیار ہوتا ہے۔ مشکلات آدمی کی چھپی ہوئی صلاحیت کو جگاتی ہیں۔ مشکلات ایک معمولی انسان کو غیر معمولی انسان بنادیتی ہیں۔