Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
سید کی داستان کو حالی سے پوچھئے غازی میدان کا حال ڈفالی سے پوچھیئے
اکبرالہ آبادی کا یہی انداز سرسید کی پوری زندگی میں رہا۔ انہوں نے کبھی سرسید کے کسی کارنامے کا ذکرنہیں کیا مگر سرسید مرگئے تو اس کے بعد آواز بلندبلند۔