Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
12ستمبر1998
حدیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ان اللہ نطیف مجب النطافۃ (الترمذی، کتاب الارب) یعنی اللہ خطیف ہے اور وہ نظامت کو پسند کرتا ہے۔
اس حدیث کے مطابق نظامت (Cleanliness)اعلیٰ ترین قدر کی حیثیت رکھتی ہے۔ جو چیزخود اللہ تعالیٰ کو پسند ہو وہ یقیناً اعلیٰ ترین قدر کی حامل ہوگی۔ یہ ایک حدیث یہ سمجھنے کے لیے کافی ہے کہس اسلام میں پاکی اور صفائی کو کتنی یا وہ اہمیت دی گئی ہے۔