Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
2جولائی1998
امام سفیان نوری خود بہت مالدارتھے اور اہل علم کے لیے مال دار ہونا ضروری قرار دیتے تھے، فرماتے تھے کہ اگر علماء مالدار نہ ہوں تو امراء ان کو اپنے ہاتھ کا رومال بنالیں گے، ان کے الفاظ یہ ہیں:
لولا المال لتمدن بنا الاسراء یعنی بے کس و بے سہارا علماء کو رومال کی طرح جہاں چاہیں گے استعمال کرلیں گے۔