Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
لن یسلم بن حزۃ رمیلہ حتی بموت اویجری سبیلہ
ایک آزاد شخص کبھی اپنے ساتھی کو نہیں چھوڑے گا۔ یہاں تک کہ یا تو وہ مرجائے یا اپنا راستہ پالے۔ یہ واقعہ قدیم عربوں کو کردار کو بناتا ہے۔