Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
6جولائی1998
عرب میں ایک قبیلہ بنو الدیل تھا اس قبیلہ کا ایک شخص تھا جو اسلام سے نفرت کرتا تھا۔ وہ یہ شعر پڑھا کرتا تھا کہ جب تک میں زندہ ہوں میں مسلمان ہونا والا نہیں اور نہ ہی مسلمانوں کے دین کو قبول کرنے والاہوں: