Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
5نومبر1998
علامہ اقبال کی کتاب ارسنان جی زمیں ایک لمبی نظم ہے۔ جس کا عنوان ہے: ابلیس کی مجلس شوریٰ اس نظم میں اقبال نے ابلیس کی زبان سے بہت سی باتیں کہلاتی ہیں۔ اس کے مطابق، ابلیس کو موجودہ زمانہ کے مسلم علماء اور رہنماؤں سے کوئی خطرہ نہیں۔ البتہ اس کو ایک اور چیز سے خطرہ ہے۔ جو اقبال کے الفاظ میں یہ ہے: