Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
عصر حاضر کے تقاضوں سے ہے لیکن یہ خوف ہو نہ جائے آشکاراشرع پیغمبر کہیں
اقبال کے اس شعر میں ایک بے حد اہم حقیقت بنائی گئی ہے۔ وہ یہ کہ جدید اور اپنے سائنسی فکر کے اعتبار سے گویا اسلام کا اظہار ہے۔ لیکن یہ اظہار بالقوۃ انداز میں ہے، اس کو بالفضل بنانا مسلم مفکرین کا کام ہے۔ علامہ اقبال نے اسی امکان کی نشاندہی تو کی مگر اس امکان کو واقعہ بنانے کے لیے وہ کوئی قابل لحاظ کام نہ کرسکے۔ جہاں تک میرا تعلق ہے، میں نے حدا کی توفیق سے یہی کام کرنے کی کوشش کی ہے۔ میری بیشتر کتابیں اس جدید حقیقت کا اظہار ہے۔