Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
1998 Economics Amartya Sen
عجیب بات ہے کہ پاکستان یا بنگلہ دیش (سابق مشرقی پاکستان) کے کسی آدمی نے اب تک یہ عالمی اعزاز حاصل نہیں کیا۔ پاکستان کے ڈاکٹر عبدالسلام کو مشترک طور پر نوبل انعام ملا تھا۔ مگر پاکستان کے مسلمانوں نے ڈاکٹر عبدالسلام کو کافرقراردے کر اپنی ملت سے خارج کردیا۔