Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
23فروری1998
فروری میں ہندوستان کے عام انتخابات ہورہے ہیں۔ اس سلسلہ میں بی بی سی نے مختلف مقامات پر مسلم ووٹروں کا انٹرویو لیا اور انہیں کی آواز میں اس کو سنایا۔ بہار کے ایک مسلم ووٹر ستیش سے پوچھا گیا کہ تم لوگ کس کو ووٹ دوگے اس نے پرجوش طور پر کہا: یہ ہمارے لیے دل کی بھڑاس نکالنے کا سوال ہے جو کو بی جے پی کو الیکشن میں ہراکر بابری مسجد کے ڈھائے جانے کا بدلا لینا ہے۔
موجودہ زمانہ کے مسلمانوں کا یہی عام ذہن ہے ان کی پالیسیاں دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے بہتی ہیں۔ وہ ایمانی صف میںکسی قیمت نہ ہوگا ہندی کا نتیجہ نہیں ہوتی یہی منفی ذہنیت ہے جس نے موجودہ زمانہ میں مسلمانوں کے تمام کارروائیوں کو بے نتیجہ بناکر رکھ دیا ہے۔