Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
26اکتوبر1998
درواول کے مسلمانوں کو مصیبتوں پر صبر کی قیمت میں جنت ملی تھی۔ موجودہ زمانہ کے مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ نے یہ موقع دیا تھا کہ وہ آرام پر شکر کرکے جنت حاصل کریں۔ مگر حیرت انگیز بات ہے کہ موجودہ زمانہ کے مسلمان اسی پر راضی نہیں ہوئے۔ موجودہ زمانہ میں مسلمان ہر جگہ مسلک کے حکمرانوں سے جنگ چھیڑے ہوئے ہیں۔ یہ جنگیں اس ناشکری کے مظاہر ہیں۔ ان تمام ملکوں میں ان کو پوری طرح امن اور خوشحالی حاصل تھی۔ وہ اسی پر شکر کرکے خدمت کے مستحق بن سکتے تھے۔ مگر مسلمانوں کے چھوٹے رہنما انہیں یہ حقیقت بتا سکے۔ اس کے بجائے انہوں نے ہر جگہ کے مسلمان کو سیاسی مشق دے کر گمراہ کیا۔ حتیٰ کہ ان رہنماؤں نے مسلمانوں کے لیے ان کی دنیا کی نعمت سے پھر محروم کیا اورآخرت کی فطرت کو بھی ان کے لیے مشتبہ کردیا۔