Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4اگست1998
برائی کرنے سے بھی زیادہ میری بات یہ ہے کہ آدمی کے اندر برائی کے خلاف حساسیت ختم ہوجاتی۔ آدمی کے حال اگر یہ ہو کہ برائی کرنے کے بعد اس کے اندر شدید غیر اپنی غلطی کا احساس جاگے احبا اٹلی کے ساتھ اپنا احساسیت اس کی حساسیت زندہ رہے گی۔ اس کے برعکس اگر آدمی یہ حال ہوجائے تو برائی کرنے کے بعد بھی اس کا دل ویسا ہی رہے جیسے کہ برائی کرنے سے پہلے تھا۔ اس کے اندر اپنے آپ کو سلامت کرنے کا جذبہ نہ ابھرے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ اس کے اندر کی حساسیت کمزور پرگئی ہے۔ اگر یہ سلسلہ دیر تک جاری رہے تو آخر عمر اس کا حال یہ ہوگا کہ برائے کے بارے میں اس کی حساسیت بالکل مرجائے گی۔ برائی کرنا اور نہ کرنا دونوں اس کے لیے برابر ہوجائے گا۔ جن لوگوں کا یہ حال ہوجائے وہ ہر خول زندہ دکھائی دیتے ہوں مگر حقیقت وہ مرے ہوئے لوگ ہیں۔ اخلاقی اور روحانی حیثیت سے ان کا کوئی وجود نہیں۔