Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4اپریل1998
عربی میں کہا جاتا ہے کہ: کدت تقتل نفسک۔ اس قول کا لفظی ترجمہ یہ ہے کہ فریب تھا کہ تم اپنے کو مارڈالو مگر اس کا یہ مفہوم نہیں یہ ایک اسلوب کی بات ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ: ای کارالناس یقتلونک بسبب مافعلت۔ یعنی قریب تھا کہ لوگ تم کو تمہارے عملی کی وجہ سے مار ڈالیں۔ (تفسیر القرطبی300/10)یہی اسلوب قرآن کی اس آیت میں بھی ہے: ولا بناز عنک فی المر (الحج68)
اس آیت کا لفظی ترجمہ یہہے کہ وہ تم سے نزاع نہ کریں مگر اس کا اصل مفہوم یہ ہے کہ تم ان کو نزاع کا موقع نہ دو۔