Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
دن المر لافسال ومتل عن قرینہ فکل فرین بالمقارن یقتدی
میرا خیال ہے کہ یہ بات برعکس طور پر زیادہ درست ہے۔ یعنی آدمی خود قابل سواخذہ ہے کہ اس نے غلط لوگوں کا ساتھ کیوں اختیار کیا اگر وہ اپنے آپ کو غلط لوگوں کی صحبت سے بچاتاتو وہ ان کے اثر سے بھی محفوظ رہتا۔