Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
26دسمبر2000
سطراق نے کہا ہے کہ جس آدمی کے پاس ہر دلیل کی کاٹ کے لیے الفاظ موجود ہوں وہ گویا ایک قسم کا حیوان ہے۔ کیوں کہ حیوان آواز تو سنتا ہے مگر وہ دلیل کو سمجھنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ یہی حال اس انسان کا ہے جو دلیل کو سنے مگر وہ دلیل کے وزن کو محسوس نہ کرسکے۔