Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
12ستمبر2000
ایک صاحب ملاقات کے لیے آئے۔ انہوں نے کہا کہ میری ڈائری میں کوئی نصیحت لکھ دیجئے میں نے ان کی ڈائری میں یہ الفاظ لکھ دئے: پہلے سوچئے، اس کے بعد اقام کیجئے، سوچ کر عمل کرنا زندگی ہے، اور سوچ بغیر اقدام کرنا خودکشی۔