Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
26فروری2000
جدیددنیا کی فکر چند سیکولر مفکرین کی تعلیمات پر تعبیر ہوئی ہے۔ میول کاٹ، کارل مارکس، چارلس ڈارون، سلنڈفرائڈ، مربڈک شیشے اور الرٹ انینسٹائی۔
کانٹ سے لوگوں نے سیکھا کہ افکار و نظریات، محض بادی احوال کی پیداوار ہوتے ہیں۔ ڈارون نے یہ یقین پیدا کیا کہ انسانیت کی پیدائش وارتقاء ایک غیر منصوبہ اتفاق واقعہ ہے۔ سلیمنڈ فرائڈ ٹاس خوش کن پیغام کا علم بردار بناکر آیا کہ انسان اپنی حرکتوں کے لیے ذمہ داراور جواب دہ نہیں ہے کچھ اسے اپنی ہر خواہش اور بوس کی تکمیل کر نی چائیے۔ آئیسٹائن نے لوگوں کو قال کو کہ ہر چیز (کسی نہ نہ کسی چیز سے) متعلق (Relative)ہے اس لیے سب دیکھنا ہے۔ (ڈاکٹر مراد بافین)