Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24جون2000
قرآن کی سورۃ العصر کا خلاصہ میری سمجھ میں یہ آتا ہے کہ اللہ نے اس دنیا میں ایک خسران (گھاٹا) تو ہر ایک کے لیے مقدر کردیا ہے۔ وہ بہرحال اس کو ملنے والا ہے انسان کی کامیابی یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو دوسرے خسران سے بچا سکے۔