Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
22ستمبر2000
حدیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (ان عذاب الدنیا ۔ہوں من عذاب است خرہ(صحیح مسلم کتاب المعارف، سنن ابی داؤد کتاب الطلاق) یعنی دنیا کا عذاب آخرت کے عذاب سے ہلکا ہے۔ اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ آدمی دنیا کے کسی نقصان سے بچنے کے لیے ایسی کارروائی کرتا ہے جس کی بنا پر وہ آخرت کی سزا کا مستحق ہوجاتا ہے یہ بہت بڑی نادانی ہے کیونکہ دنیا کی تکلیف بہت کم ہے اور آخرت کی تکلیف بہت زیادہ۔