Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
16جنوری2000
حدیث میں اس آدمی کو شیطان اخرس (گونگا شیطان) کہا گیا ہے جس کے سامنے ایک ایسا معاملہ آئے جس میں اسی کے لیے حق کا اعلان ضروری ہو مگر وہ مصلحت کی خاطر چب رہ جائے۔ اسی بات کو ایک رائٹر نے ان الفاظ میں کہا کہ تاریخ ان برے لوگوں کے عمل پر زیادہ افسوس نہیں کرے گی جتنا کہ ان اچھے لوگوں پر جو کہ بولنے کے موقع پر چپ رہ گئے:
History may not regret the actions of the bad men an much as the silence of the good men.